What is the lowest rated movie in the Marvel Cinematic Universe (MCU) ?
آئی ای ڈی دھماکے میں 2 فوجی جوان شہید ہوگئے. جام شہادت نوش کرنے والوں میں لانس نائیک احسن بادشاہ اور لانس نائیک ساجد حسین شامل ہیں۔آئی ایس پی آر. پاکستان کی سب سے بڑی خبر. New's
بدھ 22 نومبر 2023 18:57

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر آئی ای ڈی حملہ ہوا ہے، آئی ای ڈی دھماکے میں 2 جوان شہید ہوگئے، دھماکے میں جام شہادت نوش کرنے والے فوجی جوانوں میں لانس نائیک احسن بادشاہ اور لانس نائیک ساجد حسین شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید لانس نائیک احسن بادشاہ کی عمر 33 سال اور ان کا تعلق کرک سے تھا، شہید لانس نائیک ساجد حسین کی عمر 30 سال اور تعلق کرم سے تھا۔
https://www.toprevenuegate.com/iycev74f?key=8f34b740fc87277d86ff53a6f6ded8b3
Comments