What is the lowest rated movie in the Marvel Cinematic Universe (MCU) ?

Image
  As of my knowledge cutoff date in January 2022, the Marvel Cinematic Universe (MCU) has generally been successful in producing well-received and commercially successful films. However, opinions on films can vary, and individual preferences play a significant role. While none of the MCU movies have been outright failures critically or commercially, one film that received relatively lower ratings compared to others is "Thor: The Dark World," released in 2013. mlika "Thor: The Dark World" is often considered one of the weaker entries in the MCU by both critics and some fans. It faced criticism for its convoluted plot, underdeveloped characters, and perceived lack of innovation compared to other films in the franchise. The film struggled to balance the epic cosmic elements with the more grounded aspects of the Thor character. Despite featuring impressive visuals and action sequences, it fell short of the high expectations set by other MCU films. It's important to ...

میانوالی،عمران خان کے خلاف امانت میں خیانت کرنے کا مقدمہ درج ہو گیا. 😠

 

                 لاکھ روپے کی امانت کے طور پر رکھوائی گئی رقم عمران خان🔝 کے کہنے پر سابق ممبر قومی اسمبلی امجد علی خان نے نمل یونیورسٹی میں بطور عطیہ جمع کرائی۔درخواست میں موقف پیش➖➖ New's 🙇



  بدھ 22 نومبر 2023  13:38

میانوالی،عمران خان کے خلاف امانت میں خیانت کرنے کا مقدمہ درج


                   سابق وزیراعظم عمران خان نیازی پر امانت میں خیانت کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق میانوالی میں عمران خان کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج کر لی گئی😁۔ مقدمہ تھانہ سٹی میانوالی میں سعید اللہ خان نیازی کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں الزام لگایا گیا کہ عمران خان کے کہنے پر سابق ممبر قومی اسمبلی امجد علی خان نے 50 لاکھ روپے کی امانت کے طور پر رکھوائی گئی رقم نمل یونیورسٹی میں بطور عطیہ جمع کرائی۔😃😳


                  2016 میں اس کا میانوالی کے شہری عبدالکریم کے ساتھ لین دین کا معاملہ تھا جس کو حل کروانےکے لیے سابق ممبر قومی اسمبلی امجد علی خان کے پاس گئے جنہوں نے میرے 50 لاکھ روپے بطور سیکیورٹی اور امانت اپنے پاس رکھوا لیے جو بعد میں مجھے واپس کرنے کی بجائے عمران خان کے ایما پر نمل یونیورسٹی میں جمع کرا دئیے گئے۔😇😇

         اس سلسلے میں پولیس نے ایف آئی آر درج کے تفتیش شروع کر دی۔


                      یہاں واضح رہے کہ گذشتہ روز ہی تحریک انصاف کے سابق ایم این اے امجد علی خان نے خصوصی عدالت میں پیش ہو کر سرنڈر کر دیا جس پر اسے میانوالی پولیس نے گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔ سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی سے تحریک انصاف کے سابق ایم این اے امجد علی خان نے خصوصی عدالت سرگودھا میں پیش ہو کر سرنڈر کر دیا جس کو میانوالی پولیس نے گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔😎😎


                         سرنڈر کرتے ہوئے امجد علی خان نے کہا گیا کہ ریاست ماں جیسی ہے اور اس کا کام انصاف دینا ہے اس لئے مجھے عدالت سے انصاف کی پوری توقع ہے امجد علی خان کا کہنا تھا کہ درج جھوٹے مقدمات کا سامنا عدالت سے کروں گااور قانونی راستہ اختیار کر کے ہی انصاف حاصل کروں گا➖۔انہوں نے کہا کہ محب وطن پاکستانی یوں کسی شرانگیزی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Who is the strongest Spider-Man in the MCU ?

How to Do Business on Instagram: Tips and Tricks for Promoting Your Brand or Business|tips and tricks|Get free Follower

What is the lowest rated movie in the Marvel Cinematic Universe (MCU) ?