What is the lowest rated movie in the Marvel Cinematic Universe (MCU) ?

Image
  As of my knowledge cutoff date in January 2022, the Marvel Cinematic Universe (MCU) has generally been successful in producing well-received and commercially successful films. However, opinions on films can vary, and individual preferences play a significant role. While none of the MCU movies have been outright failures critically or commercially, one film that received relatively lower ratings compared to others is "Thor: The Dark World," released in 2013. mlika "Thor: The Dark World" is often considered one of the weaker entries in the MCU by both critics and some fans. It faced criticism for its convoluted plot, underdeveloped characters, and perceived lack of innovation compared to other films in the franchise. The film struggled to balance the epic cosmic elements with the more grounded aspects of the Thor character. Despite featuring impressive visuals and action sequences, it fell short of the high expectations set by other MCU films. It's important to ...

آسٹریلیا چھٹی مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا، گھر کے شیر بھارت کو احمد آباد میں عبرت ناک شکست😍

 احمد آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 19 نومبر 2023ء ) آسٹریلیا چھٹی مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا ،گھر کے شیر بھارت کو احمد آباد میں عبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کے 241 رنز ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کو مشکلات کا سامنا ہے اور صرف 47 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنالیے ہیں۔

آسٹریلیا کی اننگز کی شروعات ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ نے کی۔ آسٹریلیا کی پہلی وکٹ صرف 16 رنز کے مجموعی اسکور پر گری جب ڈیوڈ وارنر صرف 7 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ 41 کے مجموعی اسکور پر کینگروز کو دوسرا نقصان مچل مارش کی صورت میں اٹھانا پڑا جو 15 رنز بناکر وکٹوں کے پیچھے کیچ تھما بیٹھے


47 کے مجموعی سکور پر سٹیو سمتھ بھی 4 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔

ورلڈکپ فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو کامیابی کے لیے 241 رنز کا ہدف دیا ہے۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی ٹیم کے اوپنر شبمن گل میگا ایونٹ کے فائنل میں ٹیم کو جارحانہ آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے، وہ محض 4 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ کپتان روہت شرما نے 47 جبکہ ویرات کوہلی نے 54 رنز اننگز کھیلی۔
مڈل آرڈر بیٹر کے ایل راہول نے 66 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی۔ دیگر کھلاڑیوں میں شریاس ایر 4، رویندرا جڈیجا 9، محمد شامی 6 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔ سوریا کمار یادیو نے 18،جسپریت بمرا نے ایک رن بنایا، کلدیپ یادیو 10 اور محمد سراج نے 9 رنز بنائے۔ بھارتی ٹیم مقررہ اوورزمیں 240 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا کے مچل سٹارک نے 3 وکٹیں حاصل کیں، جوش ہیزل ووڈ اور پیٹ کمنز نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ ایڈم زیمپا اور گلین میکسویل کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔

Match 48 Australia Vs. India Live Score - ICC Cricket World Cup 2023

India240/10 (50)

Australia241/4 (43)

Australia won the match

Australia won the toss & elected to field

Nov 19, 2023 01:30 PM PKT

Comments

Popular posts from this blog

Who is the strongest Spider-Man in the MCU ?

How to Do Business on Instagram: Tips and Tricks for Promoting Your Brand or Business|tips and tricks|Get free Follower

What is the lowest rated movie in the Marvel Cinematic Universe (MCU) ?